چکوال، ٹریفک حادثہ میں 55 سالہ شخص جاں بحق

چکوال، ٹریفک حادثہ میں  55 سالہ شخص جاں بحق

چکوال(این این آئی) کوٹ راجگاں کے قریب موٹر سائیکل سوار ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 55 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

 جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 55 سالہ محمد خالق ولد محمد دین کے نام سے ہوئی جو گاؤں منہالہ کا رہائشی تھا۔ تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں