مردان ،فائرنگ سے 65سالہ شخص قتل
مردان ( نمائندہ دنیا ) ساڑوشاہ کے علاقے کھنڈروں عابد خان کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 65 سالہ ابراہیم جا ن بحق ہوگیا ۔ مرحوم کو ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔
ساڑوشاہ کے علاقے کھنڈروں عابد خان کلے میں فائرنگ، گولی لگنے سے 65 سالہ ابراہیم جا ن بحق ہوگیا ۔ مرحوم کو ایم ایم سی منتقل کر دیا گیا۔