7 سالہ بچے کو کچلنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار
کھیوڑہ( نمائندہ دنیا) پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلا کر 7 سالہ بچے کو کچلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹرک چلا کر 7 سالہ بچے کو کچلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔