اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم  انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم کو انٹرپول کے ذریعے مسقط سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

اس حوالے سے ڈی پی او کامران حمید نے بتایا کہ دو سنگین مقدمات میں مطلوب مجرم طویل عرصے سے بیرون ملک روپوش تھا۔کامران حمید نے کہا کہ انٹرپول کی مدد سے ملزم کو عمان سے گرفتار کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں