جہلم پولیس لائنز میں جنرل پریڈایس ڈی پی او نے معائنہ کیا

جہلم پولیس لائنز میں جنرل پریڈایس ڈی پی او نے معائنہ کیا

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر۔۔۔

 پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد، ضلع بھر سے پولیس افسران و ملازمان،ایلیٹ فورس،ٹریفک پولیس اور لیڈیز اہلکاروں نے شرکت کی۔ ایس ڈی پی او صدر سرکل شہباز ہنجرا نے سلامی کے بعد پریڈ کا معائنہ اور جوانوں کا ٹرن آوٹ چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں