ایچ ای سی ،ایویلیوایشن اینڈ مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس،پی ایچ ڈی تحقیقی درخواستوں کا جائزہ

ایچ ای سی ،ایویلیوایشن اینڈ  مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس،پی  ایچ ڈی تحقیقی درخواستوں کا جائزہ

اسلام آباد (اے پی پی ایچ ای سی کے شعبئہ تحقیق و جدت نے ازسرِ نو تشکیل دی گئی ایویلیوایشن اینڈ مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں 2025 کے اواخر میں جمع کرائی گئی پی ایچ ڈی تحقیقی درخواستوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جن کا مقصد محققین کو جدید سائنسی سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ہے ۔ کمیٹی نے جامعات کے درمیان وسائل کے مؤثر اشتراک کو فروغ دینے کے لیے پالیسی فریم ورک کو مزید مؤثر بنانے پر بھی غور کیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں