ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن کا جدید سسٹم لاگو کر دیا ،طارق محمود

 ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن کا  جدید سسٹم لاگو کر دیا ،طارق محمود

راولپنڈی خصوصی نامہ نگار شعبہ تعلیم میں ہارڈ کاپی فائل کا روایتی دور ختم ،اب ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن کا جدید سسٹم لاگو کردیا گیا ہے۔۔۔

 جس کے تحت ڈاک ترسیل کے عمل کو شفاف بنایا جائے گا اور شکایات کا حل بھی اس جدید سسٹم کے زریعے سے کیا جائے گا ،چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی طارق محمود نے سکول ایجوکیشن پنشنرز ایسوسی ایشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل محمد شفیق سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں