نوشہرہ ،ڈاکٹروں کا 15 جنوری سے ہڑتال کا اعلان
نوشہرہ (نمائندہ دنیا )نوشہرہ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اورمطالبات کے حقوق میں 15 جنوری کو ڈی جی آفس پشاور کے سا منے پراحتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر سراج نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
نوشہرہ پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن نے الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اورمطالبات کے حقوق میں 15 جنوری کو ڈی جی آفس پشاور کے سا منے پراحتجاج اور دھرنے کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر سراج نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔