زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشز

 زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا  جائے ،ایس ایس پی انویسٹی گیشز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشنز عثمان طا رق ب نے سنگین جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا۔۔۔

 قتل، راہزنی اور دیگر سنگین جرائم کے زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا،انہوں نے تمام افسران کو ہدایا ت جا ری کر تے ہوئے کہا کہ وہ زیر تفتیش مقدما ت کو میرٹ پر یکسو کرکے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان مجاز عدالتوں میں بھجوائیں اور مجرمان کو زیادہ سے زیادہ عدالتوں سے سزائیں دلوائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں