فیصل عرفان کی کتاب ’’قدیم جہتیں:جدید زاویے ‘‘ شائع ہوگئی
اسلام آباد(دنیا رپورٹ ) اردو اور پوٹھوہاری زبان کے شاعر ، پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے بانی و چیئرمین فیصل عرفان کی پانچویں کتاب پوٹھوہاری ادب(قدیم جہتیں:جدید زاویے )شائع ہوگئی۔۔۔
اردو اور پوٹھوہاری زبان کے شاعر ، پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے بانی و چیئرمین فیصل عرفان کی پانچویں کتاب پوٹھوہاری ادب(قدیم جہتیں:جدید زاویے )شائع ہوگئی جس میں نعت، ماہیا نگاری،ڈھا ئی مصرعی نظم، پوٹھوہاری نثر ،ناول نگاری ،پوٹھوہاری فیچر، ڈرامہ نگاری، لور یوں اور لوک گیتوں سمیت اہم موضوعات کو زیر بحث لایا گیا ہے ۔