چکوال، ڈی پی او کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے
چکوال(این این آئی) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال لیفٹیننٹ( ر) احمد محی الدین کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل فوری طور پر ضابطہ پولیس کے تحت حل کرنے کے لئے احکامات جاری کئے گئے۔
اس موقع پر کاشف ذوالفقار(پی ایس پی) نے کہا کہ شہریوں کے مسائل حل کرنا میری اولین ترجیحات میں شامل ہے عوام اور پولیس کے درمیان باہمی روابط کو یقینی بنایا جا رہا ہے تا کہ جرائم میں کمی واقع ہو سکے ۔