پستول سے کھیلتے گولی چل گئی،راہگیر بچی جاں بحق
نوشہرہ(نمائندہ دنیا نیوز)نوشہرہ کینٹ حکیم آبا د میں پستول اچانک چلنے سے پانچ سالہ راہگیر بچی مو قع پر جاں بحق نوجوان شدید زخمی، ہسپتال منتقل۔
پولیس کے مطابق ملز م نوجوان ریان پستول ہاتھ میں لیکر کھیل رہا تھا کہ اچانک چل گئی، پانچ سالہ سونیلا موقع پر جاں بحق ہوگئی،ملزم ریان شدید زخمی ہو گیا