ٹیکسلا، منشیات فروش گرفتار ساڑھے 5کلو چرس برآمد

ٹیکسلا، منشیات فروش گرفتار  ساڑھے 5کلو چرس برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے ساڑھے 5کلو چرس برآمد ہوئی، زیر حراست فرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

 ٹیکسلا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست منشیات سپلائر سے ساڑھے 5کلو چرس برآمد ہوئی، زیر حراست فرد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں