راولپنڈی، 6ملزم گرفتار 24لٹر شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی، 6ملزم گرفتار  24لٹر شراب، اسلحہ برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے کر 24لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، کلرسیداں، روات، دھمیال اور ریس کورس کے علاقوں میں کی گئیں۔

 راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 6افراد کو حراست میں لے کر 24لٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، کلرسیداں، روات، دھمیال اور ریس کورس کے علاقوں میں کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں