جہلم، خلاف ورزی پر 340گاڑیوں کے چالان، 7لاکھ سے زائد جرمانہ

جہلم، خلاف ورزی پر 340گاڑیوں  کے چالان، 7لاکھ سے زائد جرمانہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے پر 340افراد کو چالان کر کے 7لاکھ 80ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا۔۔۔

 بغیر لائسنس کے ڈرائیونگ کرنے پر 48، بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے پر 101، بغیر نمبر پلیٹ کے 13اور کم عمر ڈرائیونگ کرنے پر 3کئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں