بیول میں بھکاریوں کیخلاف کا رروا ئی کا مطالبہ

بیول میں بھکاریوں  کیخلاف کا رروا ئی کا مطالبہ

بیول (نمائندہ دنیا )بیول شہر میں بھکاریوں کی یلغار ،عوام پر یشان ،بازاروں میں شہری مشکلات کاشکار۔۔۔

 ،شہریو ں نے بتا یا بھکاریوں کے مسلسل اصرار، راستہ روکنے اور بعض مقامات پر بدتمیزی کے باعث ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،عوامی و سماجی حلقوں نے تحصیل انتظامیہ اور پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بھکاری مافیا کے خلاف فوری کا رروا ئی کی جا ئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں