راولپنڈی،کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر6 افراد گرفتار

راولپنڈی،کرایہ داری ایکٹ کی  خلاف ورزی پر6 افراد گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) پولیس کا کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔۔۔

3مقدمات درج کرکے 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ وارث خان اور بنی کے علاقوں میں کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں