ایچ ای سی ، پروفیسر ایمریٹس پروگرام کا 2025 کا سائیکل مکمل کر لیا

ایچ ای سی ، پروفیسر ایمریٹس پروگرام  کا 2025 کا سائیکل مکمل کر لیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی پاکستان نے اپنے پروفیسر ایمریٹس (وائس چانسلرز کیٹیگری) پروگرام کا 2025 کا سائیکل مکمل کرلیا ہے۔

ایچ ای سی فریم ورک برائے پروفیسر ایمریٹس (2024) کے مطابق چار سابق وائس چانسلرز کو اعزازی خطاب سے نوازا گیا ہے ۔ پروفیسر ڈاکٹر ظفر ، اور پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق کو نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسرز ایمریٹس کی حیثیت سے شمولیت اختیار کرنے کے لیے ایوارڈ لیٹر جاری کیے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں