اسلام آباد ،خاتون کے قتل میں ملوث سفاک قاتل گرفتار
اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد پولیس نے شمس کالونی تھانہ کی حدود میں ایک خاتون کے قتل میں ملوث ایک سفاک قاتل کو گرفتار کر لیا ہے۔۔۔
جس نے لوہے کی راڈ سے حملہ کرکے خاتون کو قتل کیا تھا۔ متاثرہ خاتون کی بیٹی نے درخواست دی کہ ملزم محمد یاسین نے لوہے کی راڈ سے سر پر وار کرکے اس کی ماں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔