منگلا ڈیم کے کنارے مثالی کلچرل فیسٹیول منعقد کرنیکا فیصلہ

منگلا ڈیم کے کنارے مثالی کلچرل  فیسٹیول منعقد کرنیکا فیصلہ

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) منگلا ڈیم کے کنارے میرپور ڈویژن کا پہلا مثالی کلچرل فیسٹیول منعقد کرنے کا فیصلہ، منگلا ڈیم کے لب پر پرانے شہر میرپور کے قریب۔۔۔

 عید کے بعد جلد از جلد ایک منفرد اور شاندار کلچرل فیسٹیول منعقد کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔اس سلسلے میں کمشنر راجہ طاہر ممتاز خان کی سربراہی میں ایک اہم وفد نے فیسٹیول کے لیے مجوزہ گراؤنڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں