تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال مری اور بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے مابین معاہدہ

 تحصیل ہیڈکوارٹرزہسپتال مری اور بینظیر  بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے مابین معاہدہ

مری (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر مری کی عوام کیلئے صحت کی سہولیات میں مزید اقد امات کیے جارہے ہیں۔۔۔

 اس سلسلہ میں گزشتہ روز تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال مری اور بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی (بی بی ایچ) کے درمیان ایک ایم او یو پر دستخط ہوئے ہیں جس کے تحت اب جو بڑے ٹیسٹ کی سہولت یہاں میسر نہ ہوگی وہ تمام ٹیسٹ لیبارٹری، ریڈیالوجی ایم آر آئی ہو سکیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں