خواجہ سلمان کی ساجد نقوی سے ملاقات آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت

خواجہ سلمان کی ساجد نقوی سے ملاقات  آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق کی قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد علی نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔

 صوبائی وزیر نے ایران کے سپریم لیڈر شہید سید آیت اللہ علی خامنہ ای اور ایرانی شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا، انہوں نے شہداء کے بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں