قومی ورثہ اور ثقافت کے فروغ میں خواتین کا کردار اہم، فرح ناز

قومی ورثہ اور ثقافت کے فروغ میں خواتین کا کردار اہم، فرح ناز

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پارلیمانی سیکرٹری برائے قومی ورثہ و ثقافت اور ممبر قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن) فرح ناز اکبر نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ۔۔۔

خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی، تہذیب اور ثقافتی شناخت کے فروغ میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔ پاکستان کی خواتین نہ صرف گھریلو زندگی میں بلکہ تعلیم، سیاست، معیشت، فن و ثقافت اور سماجی خدمات کے شعبوں میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہی ہیں۔ قومی ورثہ اور ثقافت کے فروغ میں خواتین کا کردار ہمیشہ سے اہم رہا ہے۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں