اسلام آباد پولیس کا عالمی دن پر خواتین افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد پولیس کا عالمی دن پر خواتین  افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی یومِ خواتین کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے اپنے ادارے میں خدمات انجام دینے والی خواتین افسران اور اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس میں خدمات انجام دینے والی خواتین ہمارا فخر اور قیمتی اثاثہ ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں