سابق افغان پناہ گزین ولی جان کی رہائش گاہ سیل

سابق افغان پناہ گزین  ولی جان کی رہائش گاہ سیل

راولپنڈی(آن لائن)افغان پناہ گزینوں کی پراپرٹیز سیل کرنے کے حوالے سے کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں اورسابق افغان پناہ گزین ولی جان کی گجرخان میں رہائش گاہ سیل کر دی گئی ہے۔

 ذرائع کے مطابق ولی جان نے مندرہ کے قریب گھر میں ڈیرہ بنا رکھا تھا، ولی جان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں، ولی جان کو صدر بیرونی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں