کمپیوٹنگ طلباء قومی مہارت کی اہلیت کے امتحان میں ضرور شریک ہوں، ایچ ای سی

کمپیوٹنگ طلباء قومی مہارت کی اہلیت کے  امتحان میں ضرور شریک ہوں، ایچ ای سی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایچ ای سی پاکستان نے یونیورسٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹنگ طلباء کی قومی مہارت کی اہلیت کے امتحان میں شرکت کو یقینی بنائیں جو کہ ممکنہ طور پراپریل کے شروع میں منعقد کیا جائے گا۔

عالمی ٹیکنالوجی کے شعبے مین تیزی سے ترقی کے تقاضوں کے ساتھ تعلیمی نتائج کو ہم آہنگ کرنے کے تحت شروع کیے گئے اس اقدام کے ذریعے فارغ التحصیل افراد کی ملازمت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ، اہل طلباء کو ان کے متعلقہ اداروں سے ایک تعلیمی کریڈٹ ملے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں