خواتین معاشرے کی تعمیر، خاندان کی تربیت اور قومی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں، طارق فضل
اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کی تعمیر، خاندان کی تربیت اور قومی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہیں۔۔۔
پاکستانی خواتین نے تعلیم،صحت، سیاست، معیشت اور سماجی خدمات سمیت ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ۔اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پراپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ آج ہم دنیا بھر کی خواتین کو ان کے عالمی دن کے موقع پر ان کی جدوجہد،حوصلے اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ سکے ۔