خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی پائیدار ترقی کی کنجی ہے، روبینہ خالد

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی  پائیدار ترقی کی کنجی ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد (این این آئی) بی آئی ایس پی)کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر دنیا بھر کی خواتین کی ثابت قدمی، جرات اور خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 تنازعات، بحرانوں اور مشکلات کے دوران خواتین کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کی پائیدار ترقی کی کنجی ہے، خواتین متعدد سماجی اور معاشی چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود خاندانوں، معاشروں اور معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں