چوآ سیدن شاہ،عید کارڈ ثقافت کے عنوان سے خصوصی آگاہی سٹال قائم
چوآ سیدن شاہ (نمائندہ دنیا) محکمہ پاکستان پوسٹ کی جانب سے پوسٹ آفس چوآ سیدن شاہ میں عید کارڈ کی روایت کو۔۔
فروغ دینے کے لیے عید کارڈ ثقافت کے عنوان سے ایک خصوصی آگاہی سٹال قائم کیا گیا۔ سٹال پر مختلف خوبصورت عید کارڈز نمائش کے لیے رکھے گئے تاکہ نئی نسل کو اس خوبصورت روایت سے روشناس کرایا جا سکے ۔