پتنگ بازی کیخلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

پتنگ بازی کیخلاف پٹیشن کی  جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

لاہور(عدالتی رپورٹر) پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیاکہ بسنت کے خاتمے کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔

 پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے کے خلاف پٹیشن کی جلد سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی، درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیاکہ بسنت کے خاتمے کے باوجود پتنگ بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں