اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ کی کارروائی، کار چور گرفتار

اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ  کی کارروائی، کار چور گرفتار

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کار چوری کی وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے اہم رکن یعقوب کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 70 لاکھ روپے مالیت کی مسروقہ گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔

 اسلام آباد پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کار چوری کی وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے اہم رکن یعقوب کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 70 لاکھ روپے مالیت کی مسروقہ گاڑی بھی برآمد کر لی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں