اسلام آباد،انسپکٹر عمرحیات کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد،انسپکٹر عمرحیات کو  فائرنگ سے زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار

اسلام آباد (دنیا نیوز )اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر عمر حیات کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے ذاتی رنجش پر انسپکٹر عمر حیات پر فائرنگ کی۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزم واقعے کے بعد روپوش ہو گیا تھا جس کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں