راولپنڈی ،چھری کے وار سے نوجوان قتل
راولپنڈی(دنیا نیوز)تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں قتل کی لرزہ خیز واردات ،22 سالہ محمد اویس کو گلی نمبر دس میں چھری کے وارسے قتل کیا گیا ،افطاری کا سامان تقسیم کرتے ہوئے۔۔۔
تھانہ سول لائن کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں قتل کی لرزہ خیز واردات ،22 سالہ محمد اویس کو گلی نمبر دس میں چھری کے وارسے قتل کیا گیا ،افطاری کا سامان تقسیم کرتے ہوئے متوفی اویس کا اپنے کسی عزیز سے لڑائی جھگڑا ہوا تھا ،سول لائن پولیس نے موقع پر پہنچ کر چھان بین شروع کردی۔