راولپنڈی ، منشیات سپلائر کو 9سال قید کی سزا

راولپنڈی ، منشیات  سپلائر کو 9سال قید کی سزا

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی میں منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم کو گنجمنڈی پولیس نے جنوری 2025 میں گرفتار کیا تھا۔۔۔

راولپنڈی میں منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت نے مجرم کو 9 سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم کو گنجمنڈی پولیس نے جنوری 2025 میں گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے 1کلو 460 گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں