رمضان المبارک کی 27ویں شب راولپنڈی میں صفائی کے خصوصی انتظامات

رمضان المبارک کی 27ویں شب راولپنڈی میں صفائی کے خصوصی انتظامات

راولپنڈی (نیوزرپورٹر)راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے پورے راولپنڈی ڈویژن میں رمضان المبارک کی 27ویں شب پر شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی زیرو ویسٹ صفائی آپریشن کیا۔

 اس سلسلے میں پورے راولپنڈی ڈویژن میں مساجد، ان کے ملحقہ علاقوں اور قبرستانوں کی خصوصی صفائی، واشنگ اور چونے کا چھڑکاؤ کیا گیا جبکہ تمام علاقوں کو زیرو ویسٹ بنانے کے لیے اضافی عملہ اور مشینری بھی تعینات کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں