حکومت تعلیمی اداروں کو کھولنے کا اعلان کرے ، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے ڈویژنل صدر عرفان مظفر کیانی اور۔۔۔
جنرل سیکرٹری محمد ابراہیم نے خطے کی حالیہ جنگی صورتحال میں حکومت کی جانب سے توانائی کی بچت کے نام پر تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ تعلیمی نظام کو ناقابل تباہی نقصان کا اندیشہ ہے ۔ حکومت تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فوری اعلان کرے ۔