سی سی پی نے پاکستان جنرل انشورنس کمپنی کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی

  سی سی پی نے پاکستان جنرل انشورنس کمپنی  کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی

اسلام آباد (دنیا رپورٹ )کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے ایم/ایس پاکستان جنرل انشورنس کمپنی لمیٹڈ میں حصص کے حصول کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔۔

 یہ منظوری مسابقتی ایکٹ 2010 کے تحت فیزاوّل جائزے کے بعد دی گئی۔ان حصص کا حصول شہزاد حبیب اور ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کیا گیا ہے ۔یہ معاملہ کمیشن کے سامنے ایکس پوسٹ فیکٹو درخواست کے طور پر پیش کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں