پولیس نے گمشدہ بچہ بازیاب کر لیا،والدین کے حوالے

 پولیس نے گمشدہ بچہ بازیاب  کر لیا،والدین کے حوالے

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ بچے کو تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا،بچے کے والدین نے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔۔۔۔

 تھانہ پھلگراں پولیس کو ایک شہری کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی کہ اس کا بچہ لاپتہ ہو گیا ہے ۔ پولیس ٹیم نے قلیل وقت میں بچے کو تلاش کر کے بحفاظت اس کے والدین کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں