روات ،مسجد کے چندہ باکس سے نقدی چوری

روات ،مسجد کے چندہ  باکس سے نقدی چوری

راولپنڈی (خبر نگار )تھانہ روات کے علاقے میرہ موہڑہ میں مسجد کے چندہ باکس سے نقدی چوری کرلی گئی۔۔۔

، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ۔ ایک چور چندہ باکس سے نقدی نکالتے ہوئے جبکہ دوسرا چور اس دوران نگرانی کرتا نظر آ رہا ہے ، فوٹیج میں چندہ باکس کھول کر نقدی نکالنے کے دوران رقم گرنے پر چور کو اسے اٹھاتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے ، چور واردات کے بعد ہیلمٹ اٹھا کر محتاط انداز میں واپس جاتے ہوئے بھی نظر آتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں