ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس بغیر کارروائی ملتوی، والدین آبدیدہ

  ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس بغیر کارروائی ملتوی، والدین آبدیدہ

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی۔۔۔

 30مارچ تک ملتوی کر دی جس کے باعث مقتولہ کے والدین عدالت میں آبدیدہ ہو گئے ۔ دوران سماعت سٹیٹ کونسل کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی آگے نہ بڑھ سکی۔ سماعت کے موقع پر ثناء یوسف کی والدہ نے کہا انہیں جلد از جلد انصاف فراہم کیا جائے ، والد کا کہنا تھا انصاف میں تاخیر سے ایسے واقعات کے تکرار کا خدشہ بڑھ جاتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں