بیول ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،3زخمی
بیول(نمائندہ دنیا) شرقی گوجرخان کے علاقہ قاضیاں میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ،ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔
،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس چوکی قاضیاں کی نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیئے ، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں شفیق، نزاکت اور عبدالشکور شامل ہیں ۔