راولپنڈی ،تین شہریوں سے موبائل فون چھن گئے

راولپنڈی ،تین شہریوں  سے موبائل فون چھن گئے

راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ نصیر آباد کے علاقے پیرودہائی موڑ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ڈاکووں شہری موبائل فون چھین لیا۔۔۔

فاروق شاہ نامی شخص سڑک کنارے موبائل فون کال سنا رہا تھا۔تھانہ سول لائنز علاقے شیر زمان کالونی میںموٹرسائیکل سوار ڈاکووں کی فائرنگ کرکے محمد عظیم سے موبائل فون چھین لیا۔ڈاکو واردات کے بعد فرار ہونے میں۔ کامیاب ہو گئے ۔تھانہ مورگاہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے زاہد محمود سے موبائل فون چھین لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں