راولپنڈی ،ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص زخمی

راولپنڈی ،ٹرین کی  ٹکر سے ایک شخص زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)تھانہ چکلالہ کی علاقے رحیم آباد میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا ،زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی۔

تھانہ چکلالہ کی علاقے رحیم آباد میں ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص زخمی ہو گیا ،زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے ضابطہ کی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں