ڈھڈیال پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

ڈھڈیال پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا ) ڈھڈیال پولیس نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران ایک منشیات فروش اور ایک غیر ملکی کو پناہ دینے والے کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔

 منشیات فروش زاہد کے قبضہ سے 1 کلو 400 گرام چرس برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی میں لیاقت کے خلاف غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری کو پناہ دینے پر مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں