شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور

 شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں اپنی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور کرلی ۔۔۔

اور دولھا شہریا کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا گیا۔ڈیوٹی سول جج گوجر خان آفتاب احمد نے اپنی شادی کی خوشی میں دلہن کے جشن اور ہوائی فائرنگ کے معاملے پر گرفتار دلہن کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہوں رہا کرنے اور 50ہزار روپے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں