مردان ،ٹریفک حادثہ میں نوجوان جاں بحق

مردان ،ٹریفک حادثہ  میں نوجوان جاں بحق

مردان (نمائندہ دنیا )نرئی باجہ میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک نوجوان ٹریکٹر کے سامنے جا گرا ،موقع پر جاں بحق ہو گیا۔۔

، جبکہ موٹر سائیکل چلانے والا شخص زخمی ،زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت 16 سالہ کامران سے ہوئی جبکہ زخمی محمد عباس ساکن شیر گڑھ سے ہے ۔ ادھر کاٹلنگ روڈ غلامو میں فائرنگ، گولی لگنے سے 45 سالہ عزیز الرحمن شدید زخمی ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں