چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
راولپنڈی (خبرنگار) تھانہ بنی پولیس نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 6 مسروقہ سلائی مشینیں اور ایک لیپ ٹاپ برآمد کر لیا۔۔۔
تھانہ بنی پولیس نے چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 6 مسروقہ سلائی مشینیں اور ایک لیپ ٹاپ برآمد کر لیا۔ ابتدائی تفتیش میں ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ دکانوں کے تالے توڑ کر وارداتیں کرتا تھا۔