نوشہر ہ ،رشتہ کے تنازع پر نوجوان قتل
نوشہرہ(نمائندہ دنیا)نوشہرہ نظام پور کے نواحی گاوں پیران بالا میں رشتہ چھوڑنے کے تنازعہ پر لڑکی کے والد اور بھائیوں نے 23سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کے گھات اتار دیا گیا۔
مقتول اشرف حسین چھٹی کے بعد والد کے ساتھ گھر جارہا تھا مسلح ملزمان نے دونوں باپ بیٹے کا راستہ روکا اور تشدد کے بعد فائرنگ کردی۔ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔