واپڈا کے مقدمہ کا ملزم باعزت بری
مری(نمائندہ دنیا)معززعدالت علاقہ مجسٹریٹ مسٹر کاشف رشیدبنگش نے ایس ڈی اوواپڈا پتریاٹہ کی طرف سے درج میں مقدمہ یسین خان کوباعزت بری کردیا،محکمہ واپڈا کی طرف مقدمہ نمبر 148 / 25 بجرم ppc A,411381 تھانہ پتریاٹہ میں مقدمہ درج کروایا گیاتھا۔
معززعدالت علاقہ مجسٹریٹ مسٹر کاشف رشیدبنگش نے ایس ڈی اوواپڈا پتریاٹہ کی طرف سے درج میں مقدمہ یسین خان کوباعزت بری کردیا،محکمہ واپڈا کی طرف مقدمہ نمبر 148 / 25 بجرم ppc A,411381 تھانہ پتریاٹہ میں مقدمہ درج کروایا گیاتھا۔