نوشہرہ کلاں سے 3منشیات فرو ش گرفتار ،چرس و آئس برآمد
پشاور (اے پی پی) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کلو 930 گرام چرس اور 676 گرام آئس برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس نے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 کلو 930 گرام چرس اور 676 گرام آئس برآمد کر لی۔ ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔